نشاندہی

  1. Rana Asim

    فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا:سینکڑوں اکاؤنٹس کی نشاندہی،انڈین بھی شامل ؟

    تحقیقات کرنے والی ہائی لیول ٹیم نے پاک فوج کے شہدا کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنیوالے 754 ٹوئٹر اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق شہدائے پاک فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا کے معاملے پر سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے والوں کیخلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ایف آئی اے اور حساس اداروں کی جانب سے...