نجومی

  1. Rana Asim

    ریحام خان نے تیسری شادی کا اشارہ دے دیا؟

    غیر ملکی صحافی اور سابق وزیراعظم کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تیسری بار رشتہ ازدواج میں بندھنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے تیسری شادی کی تو ان کے ہونے والے شوہر کو سرپرائز ملے گا۔ ریحام خان نے عید کے موقع پر نعمان اعجاز کے پروگرام ’جی سرکار‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے سیاست اور ملکی...