پنجاب سکول

  1. Rana Asim

    کیا پنجاب میں ٹوپی،دوپٹہ،سکارف کو سکول یونیفارم کا لازمی حصہ بنا دیاگیاہے؟

    سوشل میڈیا پر وزیر تعلیم پنجاب کا ایک بیان موضوع بحث بنا ہوا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ صوبائی وزیرتعلیم نے اسکولوں کو طلبا کیلئے ٹوپی اور طالبات کیلئے دوپٹہ یا اسکارف یونیفارم کاحصہ بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اس پر وضاحت دیتے ہوئے اظہر مشوانی نے کہا کہ یہ ایک مخصوص ناظرہ قرآن کے پریڈ سے متعلق...