آج ہم ذرا تاریخ پر نظر دوڑاتے ہیں اور کچھ سبق حاصل کرتےہیں۔ شاید کسی کو عقل آ جائے
أبو إسحاق محمد بن هارون الرشيد العروف المعتصم بالله جو کر عباسیوں کا سینتیسواں اورآخری خلیفہ تھا۔ جو کہ نہایت نفیس طبیعت کا حامل شخص تھا۔ ہر وقت علم و گو اور مطالعہ کا عادی تھا۔ جیسا کہ مسلمان حکمرانوں کو...