نکاح

  1. Muhammad Awais Malik

    لاہور: والدین کے انکار پر لڑکی نے لڑکے کو اغوا کر کے زبردستی نکاح کرلیا

    لڑکے کے والدین کی جانب سے انکار پر لاہور میں لڑکی نے محبوب کو گھر سے بھگا کر زبردستی شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ انوکھا واقعہ لاہور میں پیش آیا جہاں ایک لڑکےاعجاز کے والدین نے رضیہ سے اس کی شادی کرانے سے انکار کردیا جس پر رضیہ نے اپنے ہی محبوب کر گھر سے اغوا کرلیا۔ رضیہ نے اعجاز کو اغوا...
  2. Rana Asim

    نکاح کے اندراج کا نیا نظام لانے کی تیاریاں، رجسٹر ختم اب نکاح کیسے ہوں گے؟

    نکاح کے لیے نیا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، اب نکاح رجسٹر ختم کر دیئے جائیں گے اور نکاح رجسٹریشن کیلئے رجسٹر کی جگہ ٹیب متعارف کرایا جارہا ہے۔ روزنامہ دنیا کے مطابق نکاح خواں کو لوکل گورنمنٹ ایک ماہ ٹیبلٹ (ٹیب) پر نکاح پڑھانے کا کورس کرائے گی، ہر نکاح خواں کا الگ اکاؤنٹ ہو گا۔ اس میں نکاح کی...
  3. Rana Asim

    بھارت :نکاح کے وقت لاکھوں روپے کا مطالبہ،دلہا کی لڑکی والوں کے ہاتھوں درگت

    عین شادی کے وقت جہیز کے نام پر 10 لاکھ روپے مانگنے پر دلہن کے اہل خانہ نے دلہا کی شادی ہال میں ہی درگت بنا دی تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں 17 دسمبر کو نکاح کے وقت دلہا کے والد نے لڑکی والوں سے اضافی جہیز کے نام پر 10 لاکھ روپے جو...