پاکستان میں پہلی اور دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو 22جون کے روز 2خواتین نے سر کیا۔ پہلے صبح 7بج کر42 منٹ پر ثمینہ بیگ نے چوٹی پر پاکستانی پرچم بلند کیا جبکہ 10بج کر 15 منٹ پر نائلہ کیانی نامی کوہ پیما خاتون نے کےٹو کو سر کیا۔
8ہزار611 میٹر بلند دیوہیکل پہاڑ کےٹو کو ایک ہی دن میں...