ترک ماڈل شہباز شریف ماڈل یا نعمت اللہ خان ماڈل
مہاتیر محمد کی قیادت میں ملائیشیا کا نقشہ بدلنا شروع ہوا تو جلد ہی مہاتیر مسلم دنیا کے مقبول ترین حکمران بن گئے۔ ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوان نے ڈوبتی ترک معیشت کو سہارا دیا تو مشرق و مغرب ہر جگہ ترک ماڈل کا چرچا ہونے لگا۔ مصر میں بے نظیر عوامی...