\جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،نیب نے سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں 30 کروڑ روپے برآمد کرلیے۔
نجی ٹی وی کے مطابق مراد علی شاہ اور شرجیل میمن کیخلاف جعلی اکاﺅنٹس کیسز میں اہم پیشرفت ہوئی،نیب نے سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں 30 کروڑ روپے برآمد کرلیے،سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں 3...