گینگ گرفتار

  1. Muhammad Awais Malik

    نوکری کا جھانسہ دےکر بچوں کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کرنےوالا گینگ گرفتار

    بازیاب بچوں کے نمونے لے کر ڈی این اے کے لیے بھجوائے گئے ہیں: پولیس ذرائع بچوں کے اغوا اور جبری مشقت لینے میں ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ صدر جہلم پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اغواکار گینگ کو گرفتار کیا ہے جس میں 3 مردوں کے علاوہ 1 خاتون بھی شامل ہے۔ اغواکار گینگ...