آن لائن

  1. Muhammad Awais Malik

    اٹلی:آن لائن چیک اپ کے بہانے خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ڈاکٹر گرفتار

    اٹلی میں پولیس نے ایک ایسے جنسی درندے کو گرفتار کیا ہے جو مسیحا کا روپ دھار کر آن لائن میڈیکل چیک اپ کے بہانے خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنایا تھا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واردات اٹلی کے شہر روم میں پیش آئی جہاں ایک 40 سالہ جنسی درندہ خواتین کو فون کرکے انہیں زوم پر اپنا...