پنڈی اسٹیڈیم

  1. S

    پاکستان،آسٹریلیا میچ:آئی سی سی کا پنڈی اسٹیڈیم کی غیر معیاری وکٹ پر ایکشن

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں استعمال ہونیوالی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ کو معیار سے کم قرار دیتے ہوئے وکٹ پر ایکشن لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں ہونیوالے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کی وکٹ کو ہر جانب سے تنقید کا...