اسلام آباد:
پاکستان نے چین سے 3.4 ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی میں دو سال کی توسیع کی درخواست کی ہے۔ یہ قرضہ آئی ایم ایف پروگرام کے دوران میچور ہو رہا ہے اور اس کی ری شیڈولنگ پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اس سے قبل پاکستان چین سے 16 ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی درخواست بھی کر...
سی پیک میں بڑا بریک تھرو، پاکستان چین میں 15 منصوبوں پر دستخط
پاکستان اور چین کے مابین بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ریلویز کے ایم ایل ون منصوبے سمیت 15سے زائد منصوبوں کے ایم او یو پر دستخط ہونگے.17، 18اکتوبرکوچین میں بی آرآئی فورم کے موقع پردونوں ملکوں کے درمیان ایم اویوزپردستخط ہونگے...
ایک سال میں بلاول بھٹو کے غیر ملکی دوروں کی نصف سنچری ہوگئی,مصدقہ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو رواں ماہ کے آخری ہفتے میں چین اور جاپان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
چین کے دو روزہ دورے کے دوران وہ ’’سمر ڈیوس‘‘ کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ جاپان میں ان کی سرکاری مصروفیات اپنے وفد کے ہمراہ...
معاہدہ انتہائی خوش آئند ہے، ہمیں یقین ہے کہ اس اہم پیشرفت سے خطے میں امن واستحکام آئے گا : ترجمان دفتر خارجہ
سعودی عرب کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق سفارتی تعلقات بحال کرنے کا سعودی عرب اور ایران کے مابین چین کی ثالثی میں معاہدہ طے پا گیا ہے،
دونوں ممالک کے متعلقہ حکام کے درمیان 6 سے 10 مارچ...
وزیراعظم شہبازشریف چین کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے پاکستان پہنچ گئے ہیں جس کے بعد تجزیہ کاروں صحافیوں اور عوام کی نظریں اس بات پر ہیں کہ آخر اس دورے سے پاکستان کو کوئی فائدہ بھی حاصل ہوا ہے یا وزیراعظم صرف خالی ہاتھ ہی واپس آئے ہیں؟
صحافی سرال المیڈا نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف چین سے کچھ...
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں کمی آنے لگی، گزشتہ دو برسوں کے دوران پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں بھی چینی سرمایہ کاری میں کمی دیکھی گئی۔
تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف وفاقی وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے اس حوالے سے ایک سوال کے تحریری جواب میں کیا اور کہا کہ 2 سال قبل پاکستان میں...
چین نے پاکستان سے کتے اور گدھے درآمد کرنے کی خواہش ظاہر کردی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے کمیٹی اراکین کو بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا چاہتا ہے۔
سینیٹر ذیشان خانزادہ کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس ہوا،جس میں قائمہ کمیٹی کے حکام نے...
چینی سفارتخانے نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ جس میں بتایا کہ چین سے پاکستان کو 644 ملین یوآن سے زائد کی امدادی رقم پاکستان کو مل رہی ہے۔
چینی سفارتخانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے، چینی حکومت، فوج تمام شعبہ ہائے...
چین نے امریکہ کی جانب سے تنقید مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں دوست ملک پاکستان کےساتھ کھڑےہیں، ہر ممکن مدد کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے بیان پرردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ چین مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہنگامی دورہ چین کےدوران چینی حکومت نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے 100 ملین یو آن کی امداد کا اعلان کردیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چین نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے دورہ کےموقع پر ہنگامی طور پر...
شدید بارشوں کے باعث سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آفت زدہ علاقوں میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں سے دلی ہمدردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب کے بعد سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں کو آفت زدہ قرار دیئے جانے کے بعد...
دنیا کے 7 بڑے ممالک پر مشتمل گروہ"جی 7" نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا مقابلہ کرنے کیلئے اربوں ڈالرز کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جی 7 ممالک نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کو کاؤنٹر کرنے کیلئے ترقی پزیر ممالک میں عالمی انفراسٹرکچر اور...
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چین نے جو امداد دی وہ فوج کے کہنے پر دی شہبازشریف کے کہنے پر تو کہین سے 100 روپے بھی نہیں ملتے۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوءے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے۔غریب کے خلاف 15 روز سے گلا گھونٹ...
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کے بینکوں سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے اعلان کیا کہ چینی کنسورشیم سے قرض کیلئے معاہدہ طے ہوگیا ہے،اس معاہدے پر پاکستانی حکومت نے گزشتہ روز دستخط کیے تھے...
چین کی جانب سے روس سےخام تیل کی خرید میں اضافے کے بعد روس چین کو سب سے زیاد تیل بیچنے والا ملک بن گیا ہے،اس سے قبل چین سعودی عرب سے زیادہ تیل درآمد کرتا تھا۔
خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے روس سے تیل کی درآمد میں اضافے کے بعد روس پر عائد مغربی ممالک کی پابندیوں کے...
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا حالیہ دورہ چین رنگ لے آیا اور جواب میں چینی حکومت پاکستان کو 2.3 بلین ڈالر قرض دینے پر راضی ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماضی کی طرح اس بار بھی چین پاکستان کی مدد کیلئے آگیا، چین نے پاکستان کو 2.3 بلین ڈالر رول اوور کے تحت دینے پر رضا مندی ظاہر کردی گا...
چینی وزیراعظم لی کی کیانگ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا مالی استحکام برقرار رکھنے کیلے تعاون کریں گے۔ شہبازشریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں گرمجوشی اور دوستی کے ماحول میں گفتگو ہوئی جو پاک چین تعلقات کی پہچان ہے۔
وزیراعظم نے چین کی حکومت اور عوام سے کراچی یونیورسٹی میں دہشت گرد...
صحافی عدیل وڑائچ نے کہا ہے کہ جب اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ہے تو پھر انتظار کس بات کا ہے، ابھی مزید اور کتنی تباہی مچا کر عوام میں جانا ہے؟
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عدیل وڑائچ نے کہا کہ جب سے حکومت آئی ہے کونسا معاشی فیصلہ کیا ہے؟ آج بھی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، سٹاک مارکیٹ...
چینی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات میں چین کی جانب سے پاکستان کو غیر معمولی حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق بیجنگ میں چین کے اعلیٰ عہدیدار کی شاہ محمود قریشی سے گفتگو ہوئی جس میں پاکستان کو مکمل اور غیر معمولی حمایت کی یقین...
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) خالد منصور کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری فیز ٹو کے تحت چین 7 شعبوں میں اربوں ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گا، سی پیک اتھارٹی میں ون ونڈو آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے...