معاشی تاریخ

  1. Rana Asim

    معاشی تاریخ کابدترین دن،اسحاق ڈار بہتر ہیں یا میں تھا فیصلہ عوام کریں:مفتاح

    آج ہماری معاشی تاریخ کا بدترین دن، ڈار بہتر ہیں یا میں تھا فیصلہ عوام کریں: مفتاح اسماعیل اسحاق ڈار وزیر خزانہ بنے تو آئی ایم ایف کو آنکھیں دیکھا کر پیچھے ہٹے، اگر معاہدہ جلد کر لیا جاتا تو حالات بہتر ہوتے: سابق وزیر خزانہ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر...