معاشی سست روی

  1. Rana Asim

    لارج اسکیل مینوفیکچرنگ میں ریکارڈ کمی،ملک میں معاشی سست روی کی وجہ کیا بنی؟

    جولائی میں لارج اسکیل مینوفیکچرنگ گزشتہ سال کے مقابلے میں 1.4 فیصد اور جون کے مقابلے میں 16.5 فیصد کی کمی ریکارڈ گئی ہے۔ اس صورتحال نے توانائی اور صنعتی خام مال کی اب تک کی سب سے زیادہ لاگت کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی سست روی کے خدشات کو جنم دیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد و...