معاشی بحران

  1. Muhammad Awais Malik

    معاشی بحران، رواں سال بیروزگار افراد کی تعداد 56 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ

    انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے خبردار کیا کہ پاکستان میں معاشی بحران کے باعث رواں سال بیروزگار افراد کی تعداد 56لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ملازمتوں میں کمی اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری پاکستان کی پیشرفت کو کئی دہائیاں پیچھے دھکیل سکتی ہے۔ پاکستان کی لیبر مارکیٹ ابھی تک عالمی وبا کورونا وائرس اور...
  2. Muhammad Awais Malik

    نگران حکومت سرکاری اداروں کی ری سٹرکچرنگ پالیسی لائے گی: شمشاد اختر

    نااہل افسران کی تعیناتی کے باعث سرکاری ادارے سالانہ بنیادوں پر 500 ارب کا نقصان کر رہے ہیں: نگران وفاقی وزیر نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اسلام آباد میں آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے لیکن سرکاری اداروں کے بورڈز میں نااہل افسران...
  3. Muhammad Awais Malik

    معاشی بحران ، 10ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟

    بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، رواں مالی سال کی بڑی صنعتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی، رپورٹ کے مطابق پہلے 10ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات کے مطابق اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2023 میں صنعتی پیداوار 21اعشاریہ 7فیصد گرگئی،چینی...
  4. Muhammad Nasir Butt

    معاشی بحران سنگین؟ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل

    ملک میں معاشی بحران سنگین ہوتا جارہاہے، اسمگل شدہ مصنوعات کی بھرمار بھی ہے، ان دو وجوہات کی بنا پر ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل کردی گئی ہے،پیٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو بند کردیا گیا، پارکو انتظامیہ نے کہا ریفائنری مرمت کی فوری...
  5. Muhammad Nasir Butt

    ملک کی معاشی صورتحال سے پریشان پاکستانیوں کی شرح میں اضافہ

    گزشتہ سروے میں اپنی بچت میں اضافے کا دعویٰ کرنے والے افراد کی شرح میں بھی تازہ ترین سروے میں 5 سے 7 فیصد کمی ہوئی: رپورٹ ملک میں جاری سیاسی ومعاشی بحران کے تناظر میں عوام کی رائے جاننے کیلئے قائم ادارے گیلپ پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ گیلپ پاکستان کے اس سروے میں...
  6. Muhammad Nasir Butt

    آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں: مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

    ملک اس وقت بدترین معاشی بحران کا شکار ہے، حکومت کی نظریں آئی ایم ایف پر ہیں اور عوام آئی ایم ایف کے شرائط کی سزائیں بھگت رہے ہیں، سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میری نظر میں کوئی پلان بی نہیں ہوتا، آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے۔ جیو نیوز کے...
  7. S

    بد ترین معاشی بحران کےشکار سری لنکا کاملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

    بدترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن الیکشن کمیشن نے مختصر بیان میں کہا ہے کہ کونسل کی 8 ہزار سے زائد نشستیں 18 سے 2 جنوری کے درمیان خالی ہو جائیں گی جس کے بعد 28 دن کے اندر لازمی انتخابات کروانے ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے "اے ایف...
  8. Muhammad Awais Malik

    ‏معاشی بحران،موبائل فون بنانے والی فیکٹریوں سے ملازمین کو فارغ کیا جانے لگا

    ملک میں شدید معاشی بحران کےباعث مختلف صنعتوں پر اس کے اثرات نظرآنا شروع ہوگئے ہیں، کچھ عرصے قبل لگائے گئے موبائل مینوفیکچرنگ یونٹس کی جانب سے ملازمین کو فارغ کیا جانے لگا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کی حکومت کی جانب سے متعارف کروائے گئے ٹیکس کے نئے نظام، بدترین مہنگائی و...
  9. Muhammad Awais Malik

    جاوید آفریدی نے معاشی بحران کا شکار سری لنکن ٹیم کو اسپانسر کرنے کی پیشکش

    پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے معاشی بحران کا شکار سری لنکن کرکٹ ٹیم کو اسپانسر کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے مالک نےیہ پیشکش ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں دی اور کہا کہ سری لنکا کے عوام بھی کرکٹ سے اتنی محبت کرتے...
  10. S

    سری لنکا کو بد ترین معاشی بحران کا سامنا،ڈالر 280 روپے سے تجاوز کر گیا

    سری لنکا کے روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے، 14روز میں ڈالر کے مقابلے میں سری لنکن روپے کی قدر میں انتہائی کم ہوگئی، جس کے بعد سری لنکا میں ایک ڈالر 280 سری لنکن روپےسے زیادہ کا ہوگیا،سری لنکن حکومت کے پاس ایندھن اور ادویات کی درآمدات کیلئے ڈالرز نہیں، سری لنکا میں اس وقت معاشی...