پاکستان کے 21 سالہ فاسٹ بولر محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے ایک میچ کے دوران رپورٹ کیا گیا، مشکوک باؤلنگ ایکشن کے لئے ٹیسٹ سے گزرنا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سڈنی تھنڈرز اور سڈنی سکسرز کے 15جنوری کو ہونے والے میچ میں امپائرز نے فاسٹ بولر کا ایکشن رپورٹ کیا تھا،...