ایک دن نواز شریف کے ساتھ سوشل میڈیا کی نظر سے
صبح آنکھ کھولی تو ادھ رڑکے کا ایک بڑا کولر بیڈ کے سرھانے منتظر تھا ، اس نعمت سے لطف اندوز ہوکر اللہ کا شکر ادا کیا ، اسکے بعد پانچ دفعہ گردن ادھر اور پانچ دفعہ ادھر اور پھر پانچ دفعہ اوپر اور پانچ دفعہ نیچے کرکے ورزش کی اسی طرح دس دفعہ انگلیوں کو...