موٹرسائیکل

  1. Muhammad Nasir Butt

    خواتین سےچھیڑ خانی کرنےوالا موٹرسائیکل سوارخاتون اینکر کی شکایت پرپکڑا گیا

    راولپنڈی میں موٹرسائیکل پر سفر کرتی خواتین کو ہاتھ لگا کر گزرنے والے موٹر سائیکل سوار کو ایک خاتون شہری کی ٹویٹر پر نشاندہی کرنے پر چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا ، موٹرسائیکل سوار شخص نے اپنے کیے پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق خاتون صحافی و اینکر انیقہ نثار آج شام چار بج کر 27 منٹ پر ایک...
  2. Rana Asim

    معیشت کی تباہی کے بعد اسحاق ڈار ملکی سلامتی سے کھیل رہے ہیں:فواد چودھری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ معاشی ٹیم سے آئی ایم ایف کا معاہدہ نہیں ہوسکے گا۔ فوادچودھری نے دعویٰ کیا کہ ملکی معیشت کی تباہی کے بعد اسحاق ڈار اب ملکی سلامتی سے کھیل رہے ہیں۔ اسحاق ڈار کے گزشتہ روز کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    پاکستانی نوجوان نے دبئی کے ولی عہد کا دل جیت لیا،'عبدالغفور رول ماڈل ہیں'

    دبئی میں مقیم پاکستانی عبدالغفور ایک معمولی سی نیکی کے نتیجے میں دبئی کےولی عہد شیخ حمدان بن محمد کے ہیروبن گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق دبئی میں روزگار کے سلسلے میں مقیم عبدالغفور بطور رائیڈر کام کرتے ہیں، اپنے معمول کے مطابق آرڈر لیےمنزل کےطرف جاتے ہوئے سڑک پرایک معمولی عمل سے عبدالغفور دنیا بھر...
  4. Rana Asim

    پاکستانی ٹریول وی لاگر ابرار حسن موٹرسائیکل پر عمرہ کرنے پہنچ گیا

    معروف پاکستانی وی لاگر ابرار حسن موٹرسائیکل پر عمرے کی ادائیگی کیلئے پہنچ گیا۔ وہ اپنی ٹریول وی لاگنگ کی وجہ سے مشہور ہیں۔ وہ 12 ممالک کا موٹرسائیکل پر سفر کر چکے ہیں جبکہ انہوں نے کل 80 ممالک کا سفر کر رکھا ہے۔ کچھ ہی عرصہ قبل ابرار حسن نے ایڈونچر کیلئے موٹرسائیکل پر سعودی عرب کا سفر کرنے کا...
  5. Rana Asim

    موٹرسائیکل مینوفیکچرر اٹلس ہنڈا نے ایک بار پھر قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    اٹلس ہنڈا جو کہ پاکستان کے بڑے موٹرسائیکل مینوفیکچرر کے طور پر جانا جاتا ہے اس نے رواں سال میں پھر سے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافے کی وجہ ممکنہ طور پر سپلیمنٹری فنانس بل 2021 میں لگنے والے نئے ٹیکسز ہیں جن کے بعد کمپنی نے موٹرسائیکل کی قیمتیں بڑھا دیا ہیں نئی قیمتوں...
  6. Rana Asim

    موٹرسائیکل سوارکو کچلنے کا کیس،ریسر سلمیٰ خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

    نجی خبر رساں چینل 24 کے مطابق پاکستان کی معروف ریلی سٹار سلمیٰ مروت خان نے موٹرسائیکل سوار کو کچلنے کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی ہے۔ ان پر الزام تھا کہ ان کی گاڑی کی ٹکر سے F11 مرکز کے قریب ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوا، حادثے کا شکار...
  7. Rana Asim

    اسلام آباد:ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی کی ٹکر سے 2سگے بھائی کچلےگئے،ایک جاں بحق

    پاکستان کی معروف ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد کچلے گئے جو کہ سگے بھائی تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمیٰ خان کی گاڑی کے نیچے آنے والے دونوں لوگوں میں سے ایک نے اسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا جبکہ دوسرے کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والے دونوں نوجوان کے والد کی مدعیت...