موٹر سائیکل

  1. Rana Asim

    ہونڈا نے موٹرسائیکل کی قیمت میں ایک ساتھ 25 ہزار روپے اضافہ کر دیا

    مشاہدہ کیا گیا ہے کہ جب بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ہوتی ہے اسمبلرز فوری طور پر قیمتیں بڑھا دیتے ہیں، تاہم جب مقامی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوتا ہے تو وہ قیمتیں کم کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہوتے ہیں۔ اب ان اسمبلرز اور مینوفیکچررز نے روپے کی قدر میں کمی اور مہنگے خام مال کی وجہ سے...
  2. Muhammad Nasir Butt

    موٹر سائیکل بھی عوام کی پہنچ سے دور ہو گئے،اٹلس ہنڈاکی قیمتوں میں بڑا اضافہ

    اٹلس ہنڈا کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ گاڑیوں کے بعد موٹرسائیکلیں بھی غریب شہریوں کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹلس ہنڈا کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ گاڑیوں کے بعد موٹرسائیکلیں بھی غریب شہریوں کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔ ہنڈا اٹلس...
  3. S

    کراچی:پولیس کےہاتھوں طالبعلم کی ہلاکت،مفرورایس ایچ او منظرعام پر

    کراچی میں جعلی پولیس مقابلے میں طالبعلم کی ہلاکت کے بعد غائب ہونے والے اورنگی ٹاؤن ‏تھانے کا ایس ایچ او منظرعام پر آگیا،مفرور ایس ایچ او کراچی سے سکھر پہنچ گیا،اور ملزم سابق ایس ایچ او اعظم ‏گوپانگ نےضمانت بھی کرالی ہے،سکھرکی عدالت سےسابق ایس ایچ اوکی جانب سےضمانت حاصل ‏کی گئی۔ دوسری جانب پولیس...
  4. S

    سوزوکی اور یاماہا کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 5ویں بار اضافہ

    مہنگائی کی چکی میں پس رہی عوام کیلئے ایک اور بری خبر، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوگیا، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8 ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے بےحال عوام کو موٹرسائیکل انڈسٹری کی جانب سے بھی بڑا دھچکا دیا گیا اور غریب عوام کی سواری موٹرسائیکل کی...
  5. Rana Asim

    مہنگائی مخالف احتجاج،جیالےرہنماکاسائیکل پراسمبلی آنےکافیصلہ،مگرچلانی نہ آئی

    پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر ایوان بالا کے رکن پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے انوکھا احتجاج کیا۔ رہنما پیپلز پارٹی سائیکل پر سوار ہو کر پارلیمنٹ لاجز چلے گئے۔ بہرہ مند تنگی نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں مہنگائی کا بم گرایا گیا ہے، موجود سلیکٹڈڈ وزیراعظم کو گھر بھیجنا ہوگا، اگر آج بھی عوام...
  6. S

    سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی گاڑی کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر

    سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی گاڑی سے ٹکر، 2 موٹر سائیکل سوار زخمی سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار چوہدری ریٹائرڈ کی گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے،اسلام آباد پولیس کے مطابق افتخار چوہدری کی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ سری نگر ہائی وے پر پیش آیا۔ سابق چیف جسٹس...