muhammad hafeez

  1. Rana Asim

    کیا شعیب ملک اور محمدحفیظ ورلڈکپ ٹی 20 کے بعد ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں؟

    ورلڈ کپ کے بعد اگر شعیب ملک اور حفیظ ریٹائرمنٹ لیتے ہیں تو ٹیم کو سہارا کون دے گا؟ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد اگر قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی شعیب ملک اور محمد حفیظ ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیں تو ٹیم کو سہارا کون دے سکتا ہے؟ یہ سوال نجی ٹی وی چینل اے اسپورٹس کے پروگرام "دی پویلین" میں...