حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کی مدت ختم ہونے میں 3 دن باقی ہیں جب کہ فریقین ابھی تک اختلافات ختم نہیں کر سکے۔ وزیراعظم نے بجلی کے ٹیرف اضافہ کیلئے حکومتی ٹیم کو اجازت دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف چاہتا ہے بجلی کے ٹیرف میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے جبکہ حکومت 20 سے 33...
سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا ہے کہ جو کچھ ملک میں ہوا،جس طرح عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو ہراساں کیا گیا یہ سب قابل تشویش و قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے ان خیالات کا اظہار فوٹوشیئرنگ موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اپنے تازہ ترین ویڈیو پیغام میں کیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ...
کراچی میں طارق روڈ پر واقع مدینہ مسجد میں علما کے ہمراہ بیٹھ کر اہل تشیع مکتبہ فکر سے متعلق توہین آمیز گفتگو کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔
سوشل میڈیا صارفین نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ وطن عزیز کی...