مستنصر حسین تارڑ لکھتے ہیں کہ تجاوزات کے خلاف مہم کے دوران جب عمران خان کی والدہ کی قبر بھی زد میں آئی تو عمران خان نے کوئی رعایت نہیں مانگی اور قانون کی عملداری کو یقینی بنایا۔
اردو ادب کے مشہور و معروف مصنف مستنصر حسین تارڑ نے اپنی کتاب "لاہور دیوانگی"میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قانون...