مشاورت مکمل

  1. Muhammad Awais Malik

    مشاورت مکمل، پی ٹی آئی سے نکلنے والے ارکان کی نئی پارٹی کا اعلان جلد متوقع

    پاکستان تحریک انصاف سے الگ ہونے والے سیاستدانوں کے درمیان مشاورت کا عمل مکمل ہوگیا ہے، نئی سیاسی جماعت کا اعلان 72گھنٹوں میں متوقع ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر سیاستدان جہانگیر ترین ، علیم خان، عون چوہدری اور دیگر سیاسی رہنماؤں کے درمیان علیم خان کی رہائش گاہ پر اہم بیٹھک ہوئی،...