اداکارہ مشی خان نے حکومت کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت لوگوں کو ماموں بنا رہی ہے۔
معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشہور اداکارہ مشی خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ موجودہ حکومت اپنی نااہلی کے کیسے کیسے جواز پیش کر رہی ہے، موجودحکومت، پاکستان کا...