مسافر کی طرف سے بدتمیزی کرنے پر جواب میں مشتعل ایئرہوسٹس نے کہا کہ میں ایئرلائن کمپنی کی ملازم ہوں آپ کی ذاتی ملازم نہیں ہوں۔
استنبول ایئرپورٹ سے نئی دہلی کے بین الاقوامی اندرا گاندھی ہوائی اڈے جانے والی انڈیگو کی پرواز میں سوار ایک مسافر گزشتہ جمعہ کا فلائٹ اٹینڈنٹ کے ساتھ جھگڑا ہوا جس کی...