مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو پاکستان کے خلاف کرنے کیلئے فان فنڈڈ مہم چلائی جارہی ہے،نوجوانوں کو مایوس کرنے کی اس سازش کو ناکام بنائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب بھر میں یوتھ اور...
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے انتخابی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی کی ویڈیو شیئر کردی۔
طلال چودھری نے ٹوئٹر پر فیصل آباد کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
لیگی رہنما کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں...
پنجاب کو بحرانوں کی طرف دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑگئے،لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر مریم نواز کا ردعمل
لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے حمزہ شہباز شریف کے بطور وزیراعلی انتخاب سے متعلق فیصلے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف...
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اقتدار رہے یا نا رہے ہم پاکستان کی بہتری چاہتے ہیں،لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے وہی کرنا ہے جو 2013 میں کیا تھا، کسی پی ٹی آئی رکن نے استعفیٰ نہیں دینا، پی ٹی آئی اراکین تنخواہیں لے رہے ہیں، ان لوگوں نے ابھی تک گاڑیاں...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ن لیگ پر شدید تنقید پر ردعمل دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ پریشان اور بکھرتے ہوئے کیوں دکھائی دے رہے ہیں؟، ابھی تو...