مراد علی شاہ

  1. Rana Asim

    آپ میرے وزیراعلی ہیں،مجھے لوٹ لیا گیا:خاتون کی مراد علی شاہ کے سامنے دہائی

    وزیراعلیٰ سندھ کو اسٹریٹ کرائم سے متاثرہ خاتون نے روک لیا اور رونے لگی، خاتون نے دہائی دی کہ وہ اکیلی کمانے والی ہے اسے لوٹ لیا گیا ہے مدد کی جائے۔ شہر قائد کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ لوگوں سے ملنے کے بعد گاڑی میں بیٹھ رہے تھے، ان کے ساتھ سابق ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب بھی موجود...
  2. Muhammad Awais Malik

    بارشیں:وزیراعلی سندھ نےشہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کردی

    کراچی میں شدید بارشوں کے بعد وزیراعلی سندھ نے شہریوں سے گھروں سے باہر نا نکلنے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں ریکارڈ بارشوں کے بعد وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کہاکہ محکمہ موسمیات نے 5 بجے کے بعد شہر میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے،آج چھٹی کا...
  3. Rana Asim

    محمود خان نے کارکردگی میں مراد علی شاہ اوربزدار کو پیچھے چھوڑ دیا،سروے جاری

    گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان کی کارکردگی سے خیبرپختونخوا کے 53 فیصد شہری مطمئن تو 41 فیصد نے غیر مطمئن ہونے سے متعلق رائے دی۔ تفصیلات کے مطابق اگر وزیراعلیٰ محمود خان کی نیٹ ریٹنگ دیکھی جائے تو یہ12فیصد نکلتی ہے۔ جب...
  4. Rana Asim

    عثمان بزدار کی کارکردگی دکھانے میں باقی وزرائے اعلیٰ کو مات، سروے

    وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کارکردگی میں دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو مات دے دی ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے پاکستانی عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب سے 51 فیصد شہریوں نے عثمان بزدار کے صوبے میں کارکردگی پر اظہاراطمینان کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے...
  5. Rana Asim

    مراد علی شاہ کا علیحدگی کا بیان، شہلا رضا کی انوکھی منطق

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کرن ناز نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کے بیان پر تمام اپوزیشن جماعتیں ایک ہو گئی ہیں۔ کیونکہ ان کے بیان نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے جب کہ بلاول بھٹو نے مراد علی شاہ کے بیان کی حمایت کر کے سیاسی آگ کو مزید بھڑکایا ہے۔ مراد علی شاہ کے بیان پر تحریک انصاف علامتی...
  6. S

    وزیر اعلی سندھ کے گاؤں میں ہسپتال کی بندش،حاملہ خاتون تڑپ تڑپ کا جاں بحق

    وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے آبائی گاؤں جھانگارہ میں ایک حاملہ خاتون ہسپتال بند ہونے کی وجہ سے تڑپ تڑپ کر انتقال کرگئی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے مذکورہ واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے...