میر جعفر

  1. S

    میر جعفر کی بات واضح طور پر نواز شریف کے لیے تھی،فیصل واوڈا

    رہنما پی ٹی آئی فیصل واوٖڈا کہتے ہیں کہ ہم جب کچھ کہہ دیں تو تھوک کر چاٹتے نہیں، میرجعفر کی بات واضح طور پر نوازشریف کے لیے ہی تھی،اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی کے ساتھ گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ ہم نے فوج کو ہمیشہ عزت دی اوراس کی قربانیوں کو سراہا ہے۔ انہوں...