مقدمہ درج

  1. Muhammad Awais Malik

    'اینکر عمران کے خلاف بھی مقدمہ درج:'گھر کے پاس پولیس کا گشت جاری ہے

    اے آروائی نیوز سے منسلک صحافیوں کے بعد اب اتحادی جماعتوں کی حکومت کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنانے والے اینکر عمران ریاض خان کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران ریاض خان نے اپنے خلاف درج مقدمے کی ایف آئی آر کی نقل شیئر کی ، مقدمہ اندرون سندھ کے کسی...
  2. Rana Asim

    میرپورخاص، جھوٹی خبر شائع کرنے پر مقدمہ درج ، صحافی فرار

    ایڈووکیٹ ملک راجہ عبدالحق کی درخواست 22اےبی پر سیشن جج میرپورخاص کے حکم پر اولڈ میرپورخاص پولیس اسٹیشن میں جھوٹی خبر شائع کرنے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں 501 اور 506 کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق دفعہ 501 جھوٹی خبر شائع کرنے اور 506 میں جان سے مارنے کی دھمکی کا جرم شامل...
  3. Rana Asim

    مری:سڑک پر جان بوجھ کر پھسلن پیدا کرنے والے مفاد پرستوں کیخلاف مقدمہ درج

    ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ مری کے دوران سڑکوں پر برف پھینک کر رکاوٹیں بنانے اور جان بوجھ کر پھسلن پیدا کرنے والے مقامی مفاد پرست نامعلوم افراد کے خلاف مری پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سیاحوں کے لئے خود ساختہ مشکلات پیدا کرنے والے مقامی مفاد پرستوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہو گیا...