مولوی کافر
by Noman Alam
میں بولتا نہیں ، بھونکتا ہوں ، میں لکھتا نہیں بلکہ چوول مارتا ہوں ، ابھی میں نے کچھ ہی دنوں پہلے ایک بچے کو جو ایک پاکستانی کے نطفے سے پیدا ہوا ہے اور بیمار ہے کو علاج معالجے کے لیے تھوڑے بہت پیسے دوستوں یاروں سے اکھٹے کر کے دیے ہیں اور بقول مولوی کے میں نے ایک...