معروف اینکر پرسن منصور علی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو ڈر ہے کہ خدانخواستہ فواد چودھری کے ساتھ بھی کہیں شہباز گل جیسا سلوک نہ ہو جائے۔
تفصیلات کے مطابق منصور علی خان نے سوشل میڈیا پر اپنے وی لاگ میں کہا کہ شہباز گل کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ غیر قانونی اور غیر انسانی سلوک تھا۔ انہوں نے کہا...
ہیکرز کے انکشافات پر ایک نیوز چینل کی بریکنگ، منصور خان سرپرائز
منصور علی خان نے اپنے ڈیجیٹل چینل پر ہیکرز کے اہم انکشافات اور انہیں چلانے والے نیوز چینل کی کہانی بتادی،منصور علی خان نے اپنی ویڈیو میں ہیکر کے حوالے سے کہا چینل ٹوئنٹی فور پر ہیکرز کے حوالے سے اہم انکشافات ، الزامات پر مبنی نیوز...
اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے سوشل میڈیا پر ٹویوٹا کے سی ای او کی جانب سے مریم نواز کو مہنگے تحفے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس برانڈ کی ویب سائٹ پر جا کر دیکھیں کہ اس کی ایک ایک چیز کتنے میں مل رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق منصور علی خان نے معروف کار مینوفیکچرر ٹویوٹا کے سی ای او علی اصغر جمالی کی...
لفافی صحافیوں نے خوشامدیوں کی جگہ لے کر یہ کہنا شروع کر دیا کہ ڈالر میاں صاحب کی برکت سے نیچے آ رہا ہے جس پر منصور علی خان نے ان سب کی کلاس لے لی۔
اپنی ویڈیو میں منصور علی خان نے کہا کہ جب وہ کسی کو اس طرح کسی کی خوشامد کرتے دیکھتے ہیں تو ان کا میٹر گھوم جاتا ہے۔
منصور علی خان نے یوٹیوب پر...
سپریم کورٹ کے حکم پر منعقد ہونے والے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے اراکین اسمبلی کو دی گئی ہدایات کے برعکس ووٹ ڈالنے پر ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد کر دیئے اور حمزہ شہباز شریف کی کامیابی کا اعلان کر دیا ہے
۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے مشترکہ امیدوار چوہدری...
مشہور اینکر پرسن و صحافی منصور علی خان نے ایکسپریس نیوز چھوڑ کر دوسرے ٹی وی چینل کو جوائن کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں منصور علی خان نے کہا کہ تقریبا 6 سال بعد ایکسپریس نیوز کے ساتھ میرا سفر آج اختتام پزیر ہورہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے...
نجی ٹی وی سے منسلک اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے پروگرام میں حکومت کو درپیش چیلنجز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت 3 سال مکمل کر چکی ہے اب چوتھے سال میں بھی حکومت کو کچھ مسائل کا سامنا ہے جن میں مہنگائی سب سے اہم ہے۔ حکومت نے جب بھی کوئی نوٹس لیا تو وہ عوام کو مہنگا ہی پڑا...
منصور علی خان نے نجی ٹی وی چینل سماء کے پروگرام سوال میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے اپنے ایک سیاسی بیان میں کہا تھا کہ ملک میں ٹرانسفر پوسٹنگ جنتر منتر کے ساتھ کی جا رہی ہے، انہوں نے اپنی طرف سے ایک نظریہ دیا تھا کہ ان کے خیال میں ایسا ہو رہا ہے جو کہ غلط تھا۔
اینکر پرسن منصور علی خان...