منشیات فروش

  1. Rana Asim

    منشیات فروشی میں ملوث ایس ایچ او اور اس کا کانسٹیبل بیٹا گرفتار

    خیبرپختونخوا پولیس کے حاضر سروس ایس ایچ او کو اس کے بیٹے سمیت منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس افسر کا بیٹا بھی پولیس اہلکار ہے، دونوں باپ بیٹا ہیروئن بیچا کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں گلبہار پولیس نے ایک کارروائی میں خیبر پولیس کے حاضر سروس ایس ایچ او اور کانسٹیبل کو...