،ملزم ظاہر جعفر

  1. Muhammad Awais Malik

    نورمقدم قتل کیس حتمی مراحل میں داخل،ملزمان کے وکلاء کے حتمی دلائل مکمل

    نورمقدم قتل کیس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، ملزمان کے وکلاء نے اپنے اپنے حتمی دلائل مکمل کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج عطاء ربانی نے نورمقدم قتل کیس کی سماعت کی جس میں آج تمام ملزمان کے وکلاء نے اپنے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ دوران سماعت تھراپی ورکس کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    نورمقدم کا قتل میں نے نہیں کیا،ملزم ظاہر جعفر عدالت میں مکر گیا

    نورمقدم قتل کیس میں عدالت نے دفاع کا حق دیتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سے 25 سوالات کے جواب طلب کرلیے ہیں، تاہم ملزم نے مکرتے ہوئے الزامات مسترد کردیے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے نور مقدم قتل کیس کی سماعت کی، عدالت نے ملزمان سے اپنے...
  3. Muhammad Awais Malik

    نور مقدم قتل کیس:عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفرکی تینوں درخواستیں خارج کردیں

    نور مقدم قتل کیس میں عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی عدالت نے آج کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے دائر درخواستوں پر تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔...
  4. S

    نور مقدم قتل کیس پر پولیس کاوضاحتی اعلامیہ،ملزمان کے وکیل نے اعتراض اٹھادیا

    20جولائی کو اسلام آبادکے رہائشی سابق سفیر شوکت مقدم کی بیٹی نورمقدم کے لرزہ خیز قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے خلاف ٹھوس شواہد کی موجودگی سے متعلق اسلام آباد پولیس کے جاری کردہ اعلامیےپر ظاہر جعفر کی والدہ کے وکیل نے اعتراض کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر...
  5. Muhammad Awais Malik

    نورمقدم کاخون ملزم ظاہرجعفرکی پینٹ نہیں شرٹ پرتھا،اسلام آباد پولیس کی وضاحت

    نور مقدم قتل کیس میں تفتیشی افسر کی جانب سے مرکزی ملزم کی پینٹ پر خون نہ ملنے سے متعلق اسلام آباد پولیس کی جانب سے وضاحت سامنے آگئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نور مقدم قتل کیس کی سماعت میں تفتیشی افسر سے مرکزی ملزم...
  6. Muhammad Awais Malik

    نورمقدم قتل کیس، تفتیشی افسر کے بیان پر جرح مکمل

    نور مقدم قتل کیس میں تفتیشی افسر پر مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے وکیل نے جرح مکمل کرلی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت ایڈیشنل سیشن جج عطاء ربانی نے کی، دوران سماعت ملزم ظاہر جعفر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش...
  7. Muhammad Awais Malik

    نور مقدم کی ظاہر جعفر سے جان بچانے کی کوششیں،سی سی ٹی وی ویڈیوزسامنے آ گئیں

    اسلام آباد میں قتل ہونے والی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے کیس میں ظاہر جعفر کے گھر میں مختلف مقامات پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیوز سامنے آگئی ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرتی یہ ویڈیوز کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے گھر کے بیرونی حصوں میں نصب...
  8. Rana Asim

    نورمقدم قتل کیس،پولیس انسپکٹر نے ملزم کو کس طرح فائدہ پہنچانے کی کوشش کی؟

    نور مقدم قتل کیس میں تھراپی ورکس کے زخمی ملازم امجد نے بتایا کہ ملزم ظاہر جعفر نے 9 ایم ایم پستول سے فائر کیا لیکن گولی نہیں چلی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت میں نورمقدم قتل کیس میں تھراپی ورکس کے زخمی ملازم امجد نے انسپکٹر عبدالستار اور ملزم ظاہر جعفر کے خلاف استغاثہ دائر...
  9. Rana Asim

    نور مقدم قتل کیس،ملزم ظاہر جعفر نے پولیس انسپکٹر کا گریبان پکڑ لیا

    اسلام آباد کی مقامی عدالت میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کی، دوران سماعت ملزم ظاہر جعفر کمرہ عدالت میں نامناسب طریقے سے بولتا رہا جس پر عدالت نے حکم دیا کہ ملزم ڈرامے کر رہا ہے اس کو لے جائیں۔ کمرہ عدالت میں ملزم اونچی آواز میں حمزہ نامی شخص کو پکارتا رہا۔ عدالتی حکم...