ملتان

  1. Muhammad Nasir Butt

    ملتان : کپڑے کے 4 تاجر مبینہ اغوا، خریداری کا جھانسہ دیکر سندھ بلایا گیا ؟

    ملتان سے کپڑے کے تاجروں کو خریداری کا جھانسہ دیا اور سندھ بلا کر مبینہ اغوا کرلیا گیا،مبینہ مغویوں کے خاندانی ذرائع کے مطابق چاروں افراد کا تعلق ٹبہ سلطان پور سے ہے ، جن میں محمد وکی ، مقصود کمبوہ، عباس اور گاڑی کا ڈرائیور شامل ہیں۔ مغوی 2 افراد کا تعلق کمبوہ برادری سے ہے، مبینہ طور پر اغوا...
  2. Rana Asim

    ملتان سے ہارنے کی وجہ مورثی سیاست: ترجمان کے پی حکومت

    ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ انتخابات میں ایک بار پھر عمران خان بیانیہ جیت گیا، پاکستان کے عوام نے ان 13جماعتی اتحاد کو مسترد کردیا۔ ملتان میں ہارنے کی وجہ موروثی سیاست کو کہا جاسکتا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہاکہ اللہ...
  3. Rana Asim

    ملتان کی گرمی میں فاسٹ بولرز موت کے کنویں میں کھیلیں گے:عاقب جاوید

    سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے شدید گرم موسم میں پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کی مخالت کردی۔ ان کا کہنا ہےملتان کی گرمی میں فاسٹ بولرز موت کے کنویں میں کھیلیں گے۔ اتنے سخت موسم میں ٹی 20 میچز تو رات کو کھیلے جا سکتے ہیں ، ون ڈے میچز نہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید...