پاکستان سپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز رواں سال کی فاتح ٹیم ہے،جس کے حوالے سے کہاجارہاہے کہ ٹیم نےپی ایس ایل 7 میں 90 کروڑ روپے کا منافع کمایا ہے، لیکن لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا نے اس تاثر کو ررد کردیا، انہوں نے کہا کہ فرنچائز مالکان کو 90 کروڑ روپے کا منافع ہونے کی رپورٹس درست...
لاہور قلندرز پی ایس ایل 7 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی ہے تاہم سلطانز کے کپتان قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کا نام ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔
میچ ختم ہونے کے بعد رضوان نے خوش اخلاقی سے مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلا کر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو...