پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے کہا ہے کہ میں ظہیر کے بغیر رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ اگر مجھے والدین کے پاس بھیجا گیا تو وہ مجھے جان سے مار دیں گے۔ میں اپنے شوہر ظہیر کیساتھ ہی رہنا چاہتی ہوں۔ اس کے بغیر جینے کا میں تصور بھی نہیں کر سکتی۔
سماء ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں دعا...