mdanishtaha

  1. mdanishtaha

    لیپ ٹاپ مردوں کو بانجھ کر سکتا ہے

    لیپ ٹاپ زیادہ دیر گود میں نہ رکھیں امریکی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ لیپ ٹاپ یا گود میں رکھے جانے والے کمپیوٹر مردوں میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ ہیومین رپروڈکشن نامی جریدے میں شائع کیے گئے ایک مطالعہ میں کہا گیا ہے کہ لمبے عرصے تک رانوں پر لیپ ٹاپ رکھ کر...