مبینہ زیادتی

  1. Rana Asim

    لاہور :پانچ افراد کی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم ٹک ٹاک ویڈیو بناتے رہے

    لاہور کے علاقے نشتر کالونی کی رہائشی خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر رائے ونڈ بلایا گیا جہاں اسے فیکٹری کے منیجر سے ملاقات کیلئے ایک گھر لیجایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس خالی گھر میں ملزمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، جب کہ متاثرہ لڑکی کے بیان کے...
  2. Rana Asim

    فیصل آباد:دوران ڈکیتی شوہر کے سامنے خاتون سے مبینہ زیادتی،ملزم پہچان لئے؟

    فیصل آباد میں ڈکیت گروپ نے شوہر، دیور اور تین بچوں کی موجودگی میں خاتون کو زيادتی کا نشانہ بنایا جس کا بھانڈا 4 ماہ بعد پھوٹ گیا۔ مسلح افراد نے گاڑی سڑک پر روک کر خاندان کو اغوا کیا اور پھر ڈیرے پر لے جاکرخاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاندان سے ان کی گاڑی، زیورات، نقدی...
  3. Rana Asim

    خیبر پختونخوا :طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے پر سینئر سول جج گرفتار

    ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سینئر سول جج جمشید کنڈی کو ڈینٹل سرجری کی طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے لڑکی کو طبی معائنے کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا ہے۔ ڈی پی او لوئر دیر عرفان اللہ کے مطابق متاثرہ لڑکی...