مبینہ اجتماعی زیاتی

  1. Rana Asim

    لاہور، رائیونڈ کے علاقے میں 17 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیاتی

    لاہور میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کا سلسلہ تھم نہ سکا اور ان واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ پولیس روایتی بےحسی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لاہور کے دو علاقوں میں درندہ صفت ملزمان نے خواتین کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تاہم پولیس ابھی تک کسی ملزم کو...