ماورائے عدالت قتل

  1. Rana Asim

    ایف نائن پارک واقعہ، متاثرہ لڑکی کے وکلا نے پولیس مقابلہ جعلی قرار دے دیا؟

    ایف نائن پارک میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی کے وکلا، عورت مارچ اسلام آباد اور سول سوسائٹی کے سرکردہ ارکان نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں پولیس کے مبینہ پولیس مقابلے کی حقیقت کھول کر رکھ دی۔ متاثرہ لڑکی کے وکلا نے کہا ہے کہ 15 فروری 2023 کی دوپہر پولیس نے دونوں مجرموں کو...