مائنس بزدار

  1. S

    مائنس بزدار کی بات کرنے والوں کی گاڑی پرجھنڈا میرے دستخط سے لگا:عثمان بزدار

    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفے کے بعد اور اس سے پہلے ان کے مخالفین اور حامیوں کے بیانات سامنے آتے رہے لیکن عثمان بزدار نے مخالفین کو کبھی جواب نہیں دیا، اس بار وزیراعلیٰ نے مخالفین کے بیانات پر ردعمل دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی اردو کو انٹرویو میں وزیراعلی عثمان بزدار نے واضح طور...