خواتین ممبر پارلیمان کے ساتھ جنسی بدسلوکی عام ہے: رپورٹ
ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین پارلیمان کے ساتھ بھی جنسی بدسلوکی یہاں تک کہ تشدد عام ہے
عالمی سطح پر اراکین پارلیمان کی نمائندگی کرنے والی بین الاقوامی تنظیم کے مطابق دنیا بھر میں خواتین پارلیمان کو جنسی طور پر ہراساں کیے...