ٹم پین

  1. Rana Asim

    خاتون کو نازیبا میسجز کا الزام، آسٹریلوی بلے باز ٹم پین کپتانی سے دستبردار

    آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیم پین نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی تحقیقات شروع ہونے پر ٹیسٹ کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے 2017 میں اپنی ایک ساتھی کو نازیبا پیغامات بھیجے تھے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے ٹم پین کا استعفیٰ منظور کر کے ٹیسٹ...