گلوکار جواد احمد

  1. Rana Asim

    عمران کو شرم آنی چاہیے،غریب بچےکے ہاتھ میں پارٹی کاپرچم پکڑادیا:گلوکار جواد

    چیئرمین برابری پارٹی پاکستان گلوکار جواد احمد عمران خان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اس بار انہوں نے ایک ایسی ویڈیو پر تبصرہ کیا ہے جس میں ایک کمسن بچہ پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرا رہا ہے اور اس کی بیک گراؤنڈ پر جواد احمد کا ہی گانا لگا ہوا ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر انس حفیظ نامی...


Sponsored Link