لطیف کھوسہ

  1. Muhammad Awais Malik

    جو بھی نظام کے خلاف ہوا اس کا حال بھٹو اور بے نظیر جیسا ہوا: لطیف کھوسہ

    ممتاز قانون دان لطیف کھوسہ نے واضح کردیا کہ جس نے بھی نظام کیخلاف مزاحمت کی ان کا حال بھٹو یا بےنظیرجیسا ہوا ہے،اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے سینیر سیاستدان لطیف کھوسہ نے نو مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا نو مئی کے واقعات پرقومی سطح پرانکوائری...
  2. Rana Asim

    الیکشن 90 دن میں نہ کروائے تو توہین عدالت لگےگی، لطیف کھوسہ

    رہنما پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ کہتے ہیں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 دن میں نہ کروائے گئے تو توہین عدالت لگے گی، جیو نیوز کے پروگرام 'کیپیٹل ٹاک' میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 دن میں کروانا لازم ہے،عدالتی حکم سے انحراف پر توہین عدالت لگے گی۔...
  3. Muhammad Nasir Butt

    جو نوازشریف کے ساتھ ہوا وہی عمران خان کے ساتھ ہوگا،لطیف کھوسہ

    عمران خان نے جو بویا وہی کاٹنا پڑے گا، جو میاں محمد نوازشریف کے ساتھ کیا گیا وہی ان کےساتھ بھی ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی وسابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے جو بویا وہی کاٹنا پڑے گا، جو میاں محمد نوازشریف کے ساتھ کیا گیا وہی ان...
  4. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کے بیانات ملک کی تذلیل ورسوائی کا باعث بن رہے ہیں، لطیف کھوسہ

    پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عالمی میڈیا کو انٹرویو کے دوران وزیراعظم کی باتیں ریاست کیلئے رسوائی کا باعث بن رہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام"سوال" میں میزبان نے وزیراعظم عمران خان کے ایک بین الاقوامی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو کا کلپ چلایا گیا جس میں وزیراعظم...