کلین چٹ

  1. Rana Asim

    کلین چٹ؟نیب سعدرفیق اور سلمان رفیق کا پیراگون سے تعلق نہ ڈھونڈ پایا

    نیب نے احتساب عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون سوسائٹی اسکینڈل میں کوئی ثبوت نہیں ملا جبکہ وعدہ معاف گواہ بھی اپنی شہادت سے منحرف ہوگئے ہیں۔ احتساب عدالت لاہور میں خواجہ برادران کی بریت کی درخواستوں پر نیب نے تحریری جواب جمع کرا دیا۔...