کلبھوشن

  1. Muhammad Nasir Butt

    بھارتی جاسوس کلبھوشن پر مبنی پاکستانی فلم ’ڈھائی چال‘ کا پہلا گانا جاری

    بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی پاکستان میں کارروائیوں پر بنی فلم کا پہلا گانا سوشل میڈیا پر جاری , بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں کے حوالے سے بنی فلم کا پہلا گانا سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل فائونڈیشن کی جانب سے ”تمغہ فخرِ پاکستان“...