لاہور قلندرز

  1. S

    لاہور قلندرز کی جیت،عاطف رانا کا شاہین شاہ کو لگژری گاڑی کا تحفہ

    پاکستان سپر لیگ سیون کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز نے پہلی بار جیت اپنے نام کرکے خوشیاں دوبالا کردیں، مسلسل ناکامی دیکھنے کے بعد جیت ملنے پر ٹیم کے سی ای او عاطف رانا نے کپتان شاہین آفریدی کو اپنے زیر استعمال مہنگی گاڑی تحفے میں دیدی۔ سی ای او ثمین رانا نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ پی ایس ایل...
  2. S

    کیا واقعی لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 7 میں 90 کروڑ روپے کا منافع ہوا؟

    پاکستان سپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز رواں سال کی فاتح ٹیم ہے،جس کے حوالے سے کہاجارہاہے کہ ٹیم نےپی ایس ایل 7 میں 90 کروڑ روپے کا منافع کمایا ہے، لیکن لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا نے اس تاثر کو ررد کردیا، انہوں نے کہا کہ فرنچائز مالکان کو 90 کروڑ روپے کا منافع ہونے کی رپورٹس درست...
  3. S

    پی ایس ایل7:جیت کے بعد لاہور قلندرز کا ہوٹل میں جشن،عاقب جاوید کو سلیوٹ

    لاہور قلندرز نے اسٹیڈیم سے واپسی پر ہوٹل میں جیت کا جشن منایا۔ تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کےکھلاڑی ٹرافی اٹھائے ہوئے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے کمرے تک پہنچے، عاقب جاوید پہلے سے ہی اپنے دروازے پر موجود تھے۔ لاہور قلندرز کے سی او او کی جانب سے عاقب جاوید کو...
  4. Rana Asim

    لاہور قلندرز چیمپئن ، ملتان سلطانز ہار گئی مگر رضوان دلوں میں گھر کر گئے

    لاہور قلندرز پی ایس ایل 7 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی ہے تاہم سلطانز کے کپتان قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کا نام ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ میچ ختم ہونے کے بعد رضوان نے خوش اخلاقی سے مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلا کر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو...