لاپتہ افراد

  1. Muhammad Awais Malik

    ملک میں سینکڑوں لاپتہ افراد کا جیلوں اور حراستی مراکز میں موجودگی کا انکشاف

    ملک میں سینکڑوں کی تعدا دمیں لاپتہ قرار دیئے جانے والے افراد کے جیلوں اور حراستی مراکز میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف آج لاپتہ افراد کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں سامنے آیا، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1ہزار 590 لاپتہ قرار دیئے جانے والے افراد...
  2. Rana Asim

    اکیسویں صدی میں بھی لاپتہ افراد کا ہونا شرمناک پہلو ہے: مشاہدحسین سید

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے سربراہ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ 21ویں صدی میں بھی لاپتہ افراد کا ہونا ایک شرمناک پہلو ہے مگر جب اس پر کسی میٹنگ میں بات کی گئی تو آرمی چیف نے کہا کہ لاپتا افراد کے معاملے پر قانون سازی کریں اور جاسوس یا دہشت گرد سے متعلق قانون بنائیں۔ نجی چینل اے آروائے...
  3. Muhammad Awais Malik

    لاپتہ افراد پیش کریں یا وزیراعظم خود پیش ہوں: اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) لاپتہ افراد سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کو لاپتہ افراد کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کو 9 ستمبر تک پیش کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں مدثر نارو و دیگر لاپتہ...
  4. Rana Asim

    لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر آتی ہے:اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری عدالت پیش ہوئیں۔ معزز جج نے ریمارکس دیئے کہ لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر آتی ہے، کیوں نہ ریاست کی بجائے معاوضے کی رقم...