lahore college

  1. M A Malik

    نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، کالج ڈائریکٹر کا ردعمل

    لاہور کے نجی کالج میں طالبہ کو مبینہ طوور پر زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے معاملے پر مذکورہ کالج کے ڈائریکٹر آغا طاہر اعجاز کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی کالج کے ڈائریکٹر آغا طاہر اعجاز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ہم پولیس کے پاس...